اتنا اتنا
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - اتنا، اس قدر۔ "ان میں اتنا اتنا فعل رکھا گیا تھا کہ ان کے رہنے والوں کو تنہائی بھی نصیب رہے۔"رجوع کریں:
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اتنا' کی تکرار ہے۔
مثالیں